Breaking News

Home Qalb By Fatima Ahsan Pdf Downlaod

Qalb By Fatima Ahsan Pdf Downlaod

Qalb By Fatima Ahsan Pdf Downlaod Status: ongoing Genre: Spiritual Description: قلب کہانی ہے ایسے دل کی جس نے ٹوٹ کر دوبارہ جڑنا سیکھ لیا۔ قلب کہانی ہے ایسے دل کی جس کو دوستی کا صحیح مطلب سمجھ تو آیا مگر اس کی بہت باری قیمت ادا کی۔ قلب کہانی ہے اس دل کی جس...

The post Qalb By Fatima Ahsan Pdf Downlaod first appeared.

Qalb By Fatima Ahsan Pdf Downlaod

  • Status: ongoing
  • Genre: Spiritual
  • Description:
    قلب کہانی ہے ایسے دل کی جس نے ٹوٹ کر دوبارہ جڑنا سیکھ لیا۔ قلب کہانی ہے ایسے دل کی جس کو دوستی کا صحیح مطلب سمجھ تو آیا مگر اس کی بہت باری قیمت ادا کی۔ قلب کہانی ہے اس دل کی جس نے صدیوں خاموش محبت کو اپنے دل میں پناہ دی ۔قلب کہانی ہے اس دل کی جس نے رشتوں کی حقیقت کو جانا ۔قلب کہانی ہے ایسے دل کی جس نے اپنے آپ کو کھو کر خود شناسائی کا سفر طے کیا ۔ قلب کہانی ہے ایسے گمشدہ دل کی جس نے اپنے اکیلے وقت میں خدا کو اپنے سب سے قریب پایا۔یہ کہانی ہے عنایہ عظیم کی۔یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس پر زندگی کی حقیقت ڈراؤنا خواب بن کر سامنے ائی اور اس کے پاس اس کو قبول کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں تھا۔ 
  • Instagram id:

 More...

No comments:

Post a Comment

Latest Updates

View All

Search Post

Labels Search