Breaking News

Home Nazar e Bad

Nazar e Bad






 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

‎

نظربد :

نظربداتارنےکابہترین طریقہ بیان کرتےہوۓمیرے پیرومرشدسیدی امیراہلسنت دامت برکاتہ اپنےرسالہ بیمارعابدمیں 

ارشادفرماتےہیں کہ

(1)” یَاحَيُّ يَاقَيُّوْمُ “ 786بار کاغذ پر لکھ (یا لکھوا) کر تعویذ کی طرح لپیٹ کر پلاسٹک کوٹنگ کرکے ریگزین یا کپڑے وغیرہ میں سِی کر بازو میں باندھ یا گلے میں پہن لیجئے اِن شآءَ اللہ نظرِ بد کا اثر ختم ہو جائے گا۔ جس کے ہاتھ پاؤں میں درد ہو اُس کے لئے بھی یہ تعویذ ان شآء اللہ مفید ہے

(2)بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط سات بار ، ایک مرتبہ آیۃُ الکرسی ، تین مرتبہ سُوْرَۃُ الْفَلَق ، تین مرتبہ سُوْرَۃُ النَّاس  ( فلق اور ناس کے قبل ہر بار پوری بِسمِ اللہ پڑھنی ہے )  اوّل آخر ایک باردُرُودِ پاک پڑھ کر تین عدد سُرخ مِرچوں پر دَم کیجئے۔ پھر اِن مرچوں کو مریض کے سَر کے گِرد 21بارگھما کر چولہے میں ڈال دیجئے۔ اِنْ شَآءَاللہ الکریم نظرکا اثردُور ہوجائے گا۔

 (3) تین مرتبہ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمط پڑھ کر سات مرتبہ یہ دعا : اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ حَرَّهَا وَبَرْدَهَا وَوَصَبَهَا پڑھ کرجس کو نظر ہو اس پر دَم کیجئے ، اِنْ شَآءَاللہ الکریم نظر اُتر جائے گی

 (بیمار عابد  صفحہ40،35)

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب


No comments:

Post a Comment

Latest Updates

View All

Search Post

Labels Search